Gravatar کیسے بنائیں ؟ http://en.gravatar.com/site/signup درج بالا لنک پر جائیں اپنا کوئی سا ایک ای میل بکس میں ڈالیں۔پہلے سے موجود ای میل قبول نہیں ہو گا مثلا kah@live.com سائن ان کریں اب یہ والا صفحہ کھلے گا Confirmation email sent! یعنی آپ کی میل ایڈریس قبول ہو گیا ہے ۔ اب اپنے ای میل [...]
Archive for the ‘ہفتہ بلاگستان’ Category
27 Aug
یوم ٹیگ ۔۔ہفتہ بلاگستان-6
ٹیگ اٹیک 1. آپ کا نام یا نک؟ اگر اصل نام شیئر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔ ج۔کامران اصغر کامی۔یہ ہی اصلی ہے فلمی نہیں ۔ 2. آپ کے بلاگ کا ربط اور بلاگ کا نام یا عنوان؟ بلاگ کا عنوان رکھنے کی کوئی وجہ تسمیہ ہو تو وہ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔ [...]
27 Aug
۔یومِ فوٹو گرافی۔ہفتہ بلاگستان۔7
محنت کش چھوٹے بچے معصوم ہوتے ہیں بچے پھول ہوتے ہیں گھر کی رونق ہوتے ہیں جس طرح ماں باپ کو بچوں کا مان ہوتا ہے اسی طرح بچوں کو بھی اپنے ماں باپ کا مان ہوتا ہے ۔ ہم روز مرہ زندگی میں اپنے اردگرد کتنے ہی ایسے بچے دیکھتے ہیں جن کے کھیلنے [...]
23 Aug
۔یومِ مزاح ۔ہفتہ بلاگستان۔5
لوڈشیڈنگ نامہ ۔۔بمعہ پرچہ خلاف واپڈا نیوز کاسٹر :۔ چھیموں زبان دراز خبرنمبر1 غم ذدگان اے پاکستان آپ یہ خبر سن کر خوش ہوں گے یا دکھی ہوں گے یہ آپ کی طبعیت پر منحصر ہے خبر ہے کہ پاکستان کو سب سے ذیادہ بجلی بچانے والے ملک میں پہلا نمبر حاصل ہو گیا ہے [...]
21 Aug
۔یوم باورچی خانہ ۔ہفتہ بلاگستان -4
کنفیوز کامی کا کنفیوز خانہ خواتین وحضرات اور کھسری ذات جی ہاں انکا ذکر بھی اب لازم کرنا چاہیے کیونکہ یہ آجکل قومی اسمبلی کے ارد گرد منڈلاتے نظر آ رہے ہیں ہو سکتا ہے اگلے الیکشن میں انہی میں سے کوئی صدارت کا امیدوار نکل آئے ۔بات ہو رہی ہے کھانا پکانے کی تو [...]
18 Aug
۔۔اردو بلاگنگ۔ ۔ہفتہ بلاگستان ۔3
بلاگ تو بنا لیا پانچ ہی منٹ میں دماغ اپنا خالم خالی تھا برسوں میں بلاگر بن نہ سکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں تو بلاگروں نے لوٹا ادیبوں میں کہا دم تھا میرا ربط بلاگ وہاں ٹوٹا جہاں رش کم تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ تکرار کر لوٹ جا مجھے بھول جا کسی دوسرے سے مل پوسٹیں چرا مجھے [...]
17 Aug
۔یومِ تعلیم ۔ ہفتہ بلاگستان۔2
تعلیم،طالبان،حکومت پہلے اس ملک میں کونسی تعلیم کی شرح 100 فیصد تھی کہ طالبان آگئے جنھوں نے سیدھا غریب کی تعلیمی درس گاہوں کو ملیامیٹ کیا کیونکہ انکو ڈر ہے کہ اگر انکو پڑھ لکھ کر شعور آگیا تو ہمارے طالبی اسلام کا کیا ہوگا ۔لڑکیوں کی تعلیم برداشت نہ کرنے والے یہ لوگ شاید [...]
17 Aug
۔یوم بچپن ۔ ہفتہ بلاگستان ۔1
یاد ماضی عذاب ہے یارو یہ شرارت اس وقت کی ہے جب میں پانچویں کلاس میں پڑھتا تھا میرا سکول گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ فرید سرگودھا تھا ۔یہ سکول گھر سے کافی دور تھا میں روزانہ پیدل ہی سکول جاتا تھا۔ سر میں سرسوں کا تیل لگا کر کنگھی کی ہوتی تھی اب تو اسکی [...]
Recent Comments