:> الودع مہمان ماہ رمضان <:
Archive for the ‘رمضان پیکج’ Category
16 Sep
دعا برائے امت مسلمہ
الحاج خورشید احمد مرحوم کی آوز میں آج کے مسلمان کی ابتر حالت پر پروردگار کے حضور دعا۔ خوبصورت آواز سادہ طرزبیاں اس دعا میں آپ بھی ضرور شریک ہوں۔
15 Sep
حلال موت
غربت سے تنگ اور مایوس لوگ اگر آپ اپنی زندگی سے مایوس ہو چکے ہیں غربت سے تنگ آ چکے ہیں اپنے بچوں کو بیچنے کا ارادہ رکھتے ہیں یا بچوں سمیت کسی نہر میں کودنے کا پکا فیصلہ کر چکے ہیں کوئی سرکاری عامل اور بنگالی باوا آپ کے کام نہیں آ سکا توموت [...]
14 Sep
بھوک
ایک کھاوں دو کھاوں یا تین کھاوں سننے والے شیخ چلی کی یہ بات ہنسی میں ٹال گئے تاہم اس نے دجلہ و فرات کا پانی پیا اور عباسیوں کے اگائے ہوئے اناج سے بنی روٹی کھائی ایک ایک لقمہ حلق سے اتارتے ہوئے دوسری روٹی پر چھپٹا ایک کھاوں دو کھاوں یا تین کھاوں [...]
12 Sep
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
کرم اللہ وجہہ الکریم شیر خدا باب العلم ابو الحسن علی بن ابی طالب آنحضرت صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علی رضی اللہ عنہ مجھ سے اور میں صلیٰ اللہ علیہ وسلم علی رضی اللہ عنہ سے ہوں۔ سب سے پہلے توحید اور رسالت کی شہادت دینے والے۔ حضرت خدیجہ کے بعد [...]
12 Sep
لیلۃ القدر
سورة القَدر شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے (۱) اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے (۲) شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے (۳) اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے [...]
10 Sep
یوم الجمعہ کی فضیلت
رسول اللہ صلےٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین دن جس پر سورج طلو ع ہو کر چمکے ” جمعہ “کا دن ہے ۔ (مسلم ،الجمعہ،باب فضل یوم الجمعہ،854) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مسجد نبوی کے بعد جو سب سے پہلا جمعہ پڑھا گیا وہ بحرین کے گاوں جواثی میں عبدالقیس [...]
10 Sep
میٹھی چینی کڑوی خبریں
صدر پاکستان محترم جناب آصف زرداری فرماتے ہیں آٹے ، چینی اور توانائی کے معملات میں مداخلت میرا کام نہیں ۔؟ میں فرماتا ہوں:۔ بادشاہ سلامت دعا ہی کر سکتے ہیں ۔ وفاقی وزیر تجارت جناب مخدوم امین فہیم فرماتے ہیں چینی مضر صحت ہے عوام کم سے کم استعمال کریں ۔ [...]
9 Sep
تعلیم و تربیت
سبق پھر پڑھ چوہدری صداقت کا چوہدری شجاعت کا رمضان اور بلا اجازت کسی کے گھر سے چوری یہ تربیت لیکر نکلے ہیں سکول سے بقول قدوس یہ مستقبل کے سیاسی لیڈر ہیں
Recent Comments