پھر سے پیار کا دھوکا کھایا جا سکتا تھا دل کا کیا ہے دل تو بہلایا جا سکتا تھا کیوں واپس نہ آیا جا کر وہ جانے لیکن اس کے پاس تو جایا جا سکتا تھا گر نہ ہوتا موم کی صورت دل اپنا غم کے سورج سے ٹکرایا جا سکتا تھا ایک تمھارا ساتھ [...]
Archive for the ‘تصویریں بولتی ہیں’ Category
13 Nov
آج کا عربی
کل کا عرب گھوڑا ۔ ۔ ۔ ۔ تلوار۔ ۔ ۔ ۔ قرآن ۔ ۔ ۔ ۔ آج کا عرب گاڑی۔ ۔ ۔ ۔ موبائل۔ ۔ ۔ ۔ لیپ ٹاپ
16 Oct
دور سنہرا ہے
شہروں شہروں دیس میں خوف کا پہرہ ہے کہتی ہے سرکار یہ دور سنہرا ہے کچھ بھی تو تبدیل نہیں ہو پایا ہے گونگی ہے جنتا یا حاکم بہرہ ہے کب تک قید کرو گے سورج سوچو تو برف کا تاج و تخت کہاں کب ٹھہرا ہے عدل تو گھر کی باندی [...]
12 Oct
میں اب ٹھیک ہوں
الحمداللہ آپ سب کی دعاوں کا شکریہ آپ سب کی محبت، شفقت، چاہت کا شکریہ۔اللہ آپ سب کے ننھے منھے پھولوں کو سلامت رکھے۔میں نے دوبارہ شرارتیں شروع کر دی ہیں۔مگر ابھی مجھے تین دن تک” آئی” ہو گی یعنی ٹیکے صبح شام لگتے رہیں گے ۔سب اپنا اور اپنے بچوں کا خیال رکھیں ورنہ [...]
1 Oct
میری بیٹی سے ملیں
میرے رب کی ہوئی رحمت اولاد اللہ کی عظیم نعمت ہے۔ بیٹا برکت اور بیٹی اللہ کی رحمت ہے اور یہ برکت اور رحمت پچھلے سال ہم پر ہوئی۔چھوٹے بھائی ذی شان کو اللہ نے بیٹااور مجھ کو بیٹی عطا فرمائی۔اب زرہ جناب ان کا تعارف ہو جائے ۔شان صاحب کے بیٹے کا نام حارث [...]
9 Sep
تعلیم و تربیت
سبق پھر پڑھ چوہدری صداقت کا چوہدری شجاعت کا رمضان اور بلا اجازت کسی کے گھر سے چوری یہ تربیت لیکر نکلے ہیں سکول سے بقول قدوس یہ مستقبل کے سیاسی لیڈر ہیں
8 Sep
ناچتی بھوک
بھوکی ہے زمین بھوک اگلتی ہی رہے گی یہ بھوک میرے پیٹ میں پلتی ہی رہے گی ہستی کے اجڑنے کا بھلا دکھ مجھے کیوں ہو یہ ٹھوکریں کھا کھا کے سنبھلتی ہی رہے گی جیون بھی میرا دشت ہے مسکن بھی میرا دشت ہونٹوں پے میرے پیاس مچلتی ہی رہے گی چہرے نئے انداز [...]
Recent Comments