پھر سے پیار کا دھوکا کھایا جا سکتا تھا دل کا کیا ہے دل تو بہلایا جا سکتا تھا کیوں واپس نہ آیا جا کر وہ جانے لیکن اس کے پاس تو جایا جا سکتا تھا گر نہ ہوتا موم کی صورت دل اپنا غم کے سورج سے ٹکرایا جا سکتا تھا ایک تمھارا ساتھ [...]
Archive for the ‘اصلی شاعری’ Category
27 Oct
اداسیاں تنہائیاں
مجھ سے بچھڑ کے وہ مجھے تنہائی دے گیا تنہائیوں کے ساتھ شکیبائی دے گیا آنکھوں کو اشک دل کو خلش سوچ کو تڑپ تحفے طرح طرح کے وہ ہرجائی دے گیا ہر چیز بن گئی تھی تماشہ نگاہ میں لوگوں کو تازہ سوچ تماشائی دے گیا آیا تھا کون دوش بہار حیات پر بے [...]
16 Oct
دور سنہرا ہے
شہروں شہروں دیس میں خوف کا پہرہ ہے کہتی ہے سرکار یہ دور سنہرا ہے کچھ بھی تو تبدیل نہیں ہو پایا ہے گونگی ہے جنتا یا حاکم بہرہ ہے کب تک قید کرو گے سورج سوچو تو برف کا تاج و تخت کہاں کب ٹھہرا ہے عدل تو گھر کی باندی [...]
14 Sep
بھوک
ایک کھاوں دو کھاوں یا تین کھاوں سننے والے شیخ چلی کی یہ بات ہنسی میں ٹال گئے تاہم اس نے دجلہ و فرات کا پانی پیا اور عباسیوں کے اگائے ہوئے اناج سے بنی روٹی کھائی ایک ایک لقمہ حلق سے اتارتے ہوئے دوسری روٹی پر چھپٹا ایک کھاوں دو کھاوں یا تین کھاوں [...]
8 Sep
ناچتی بھوک
بھوکی ہے زمین بھوک اگلتی ہی رہے گی یہ بھوک میرے پیٹ میں پلتی ہی رہے گی ہستی کے اجڑنے کا بھلا دکھ مجھے کیوں ہو یہ ٹھوکریں کھا کھا کے سنبھلتی ہی رہے گی جیون بھی میرا دشت ہے مسکن بھی میرا دشت ہونٹوں پے میرے پیاس مچلتی ہی رہے گی چہرے نئے انداز [...]
17 Aug
داغ
اور دکھلائیں گے مضموں کی ہمیں باریکیاں اپنے فکر اے نقطہ آرا کی فلک پیمائیاں تلخی دوراں کے نقشے کھینچ کر رلوائیں گے یا تخیل کی نئی دنیا ہمیں دکھلائیں گے اس چمن میں ہونگے پیدا بلبل شیراز بھی سیکڑوں ساحر بھی ہوں گے صاحب اعجاز بھی اٹھیں گے آزر ہزاروں شعر [...]
13 Jul
جون ایلیا
جون ایلیا بہت حساس شاعر تھا ایک انتھک شاعر کہیں تو غلط نہ ہو گا جون کو انکا تحریری اثاثہ شائع کروانے پر کبھی راضی نہ کیا جاسکا ۔جون مجموعی طور پر دینی معاشرے میں علی اعلان نفی پسند قرار دئیے جا سکتے ہیں۔ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌََِِ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار پھر یہی جنس [...]
30 Jun
فاصلے
فاصلے ہی فاصلے ہيں ، منزلوں کا نشان نہيں ملتا برسوں بيت گئے تجھے پانے کا سامان نہيں ملتا وہ معصوم خوآہيشيں ريزہ ريزہ کہاں کھوہ گئيں تجھ سے آباد ميرے خوآبوں کا جہان نہيں ملتا جن کے پاؤں ميں الٹے بخت کا چکر ہو انہيں عمر بھر کوئی ٹھکانہ کوئی سائبان نہيں ملتا اس [...]
9 Jun
اک اجنبی شاعر
کچھ اجنی سے لوگ تھے کچھ اجنبی سے ہم دنیا میں ہو نا پائے شناسا کسی سے ہم رہیی ہے انجم اک زمانے سے گفتگو کرتے نہیں کلام بظاہر کسی سے ہم ایک خوبصورت احساس کے لئے وزٹ کریں ۔http://ajnabi.usuaris.net/ جی ہاں انجم صاحب کے کلام سے یہ چند اشعار تھے جو اس اجنبی کے [...]
18 May
کجھ کہن نوں جی پیا کردا اے
کجھ کہن نوں جی پیا کردا اے کجھ کہن تو وی پیا ڈر دا اے کجھ کہیے پاگل کہندے نئیں چپ رہیے سینا سڑ دا اے کجھ کہن نوں جی پیا کردا اے کجھ کہن تو وی پیا ڈر دا اے ایتھے تن توں لیڑے لاہوندے نئیں کر ننگے جسم نچاوندے نئیں عزتاں دے سر [...]
Recent Comments