ہم رہیں یا نا رہیں کل

کامران اصغر کامی کو زندگی کا ایک اور سال پورا کرنے پر مبارک باد آپ نے بھی دینی ہے تو دے دیں اگلے سال کا کچھ پتا نہیں ۔

ہم تو صرف دعا گو لوگ
خاک اور مہر کا کیا سنجوک
پاس رہیں یا دور رہیں
محفل تو آباد ہے نا
آج تمھاری سالگرہ ہے
دیکھو مجھ کو یاد ہے نا

ہم رہیں یا نا رہیں یاد آئیں گے یہ پل
کل
یاد آئیں گے یہ پل
پل
یہ ہیں پیار کے پل
چل
آ میرے سنگ چل
چل
سوچے کیا چھوٹی سی ہے زندگی
کل
مل جائے تو ہو گی خوش نصیبی
ہم رہیں یا نا رہیں یاد آئیں گے پل
کل
یاد آئیں گے یہ پل
پل
یہ ہیں پیار کے پل
شام کا آنچل اوڑھ کے آئی دیکھو وہ رات سہانی
آ لکھ کے ہم دونوں مل کے اپنی یہ پریم کہانی
ہم رہیں یا نا رہیں یاد آئیں گے یہ پل
کل
آنے والی صبح جانے رنگ کیا لائے دیوانی
میری چاہت کو رکھ لینا جیسے کوئی نشانی
ہم رہیں یا نا رہیں یاد آئیں گے یہ پل
کل
یاد آئیں گے یہ پل
پل
یہ ہیں پیار کے پل

KK

Advertisement

29 responses to this post.

  1. Posted by عبداللہ on March 15, 2010 at 5:16 am

    مبارک ہوجناب ،
    اللہ عمر کے ساتھ عقل میں بھی اضافہ فرمائیں اور کنفیوژن میں کمی آمین :razz:

    Reply

  2. السلام علیکم
    زندگی کے ایک اور نئے سال کا آغاز مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کی نوید ثابت ہو۔ ثمَ آمین

    Reply

  3. سالگرہ مبارک ہو جی
    اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا کرے اور ہمیشہ خوش اور پر سکون رکھے ، اآمین
    گفٹ جعفر استاد سے وصول کر کے رسید پہ کگی بٹھانا مت بھولیے گا

    Reply

  4. پائی جان ۔۔۔ سالگرہ مبارک۔۔۔ دیکھئے میں‌نے نمبر نہیں بتایا سالگرہ کا ۔۔۔ :mrgreen:
    سالگرہ والے دن بھی برسی والی پوسٹ لکھ دی۔۔۔ لگتا ہے کہیں آگے پیچھے ہوگئی ہیں‌ پوسٹیں۔۔۔
    کیک کا کیا پروگرام ہے؟

    Reply

    • شکریہ جعفر دیکھ لو یہ بھی ایک انداز ہے سالگرہ منانے کا نمبر بتانے سے اور نا بتانے سے اب کوئی فرق نہین پڑتا ویسے کونسا نمبر کس کا؟
      جناب آج آو کیکو کیک کر دیا گیا۔ :mrgreen:

      Reply

  5. اللہ ہر سال ہر گھڑی مبارک کرے
    يہ تصوير آپ نے جيب ميں سے نکالی ہے ؟

    Reply

  6. Posted by اسماء پيرس on March 15, 2010 at 12:34 pm

    ديکھا پھر ميرا تبصرہ جعفر نے چوری کر ليا ، بچپن ميں تو آپ کافی خوبصورت ہوتے تھے کنفيوز بھی نہيں لگ رہے البتہ کامی لگ رہے ہيں

    Reply

  7. Posted by ماموں on March 15, 2010 at 3:21 pm

    آپ کون سے اسکول میں تھے جس کا یہ کارڈ ہے-

    Reply

  8. بار بار دن یہ آئے
    بار بار دل یہ گائے
    تم جیو ہزاروں سال
    ہے میری آرزو
    ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
    ہیپی برتھ ڈے ٹو یو
    :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

    Reply

  9. یہ تو بڑی غلط بات ہے میرا تبصرہ فارغ کردیا گیا؟؟؟؟

    Reply

  10. سلام کامی

    سالگرہ بہت بہت مبارک ھو

    Reply

  11. کامی بھرا سالگرہ مبارک ہو۔

    Reply

  12. سالگرہ مبارک ہو جناب۔۔۔۔ :razz:

    Reply

  13. شکریہ :::::::؛سعدیہ
    شکریہ:::::::::عمر بھائی
    شکریہ:::::::: شکاری بھائی
    خرم تو بندہ بن جا

    Reply

  14. سر جی ہماری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو آپ کو بہت زیادہ مبارک ہو اتنی مبارک ہو جتنی آپ کی عمر ہے :D

    Reply

  15. سالگرہ مبارک ہو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Reply

  16. میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کر لیں۔ اور ایک مبارک اس بات کی بھی کہ میں اپنی طرف سے آپ کے بلاگ کو”منسوخ” سمجھے بیٹھا تھا۔ اور آج اتنی زبردست پوسٹس دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ بلاگ کے اتنے اچھے سیٹ اپ پہ مبارک ہو۔

    Reply

  17. حکیم خالد صاحب
    بہت شکریہ نوازش جناب اور آپ کی تشریف آوری کا ۔
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
    بہت شکریہ جاوید بھائی آپ کی دعاوں کا طالب ہوں۔

    Reply

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.