Archive for March, 2010

عربوں کے قیدی

ایک اور قبیلہ جن کو بلوچی کہا جاتا ہے جو اپنے آپ کو مکرانی بھی کہلاتے ہیں یہاں آباد ہیں غالبا انکی دوسری یا تیسری نسل چل رہی ہے اور انکا یہ حال ہے کہ آج تک ان کو اماراتی تسلیم نہیں کیا گیا ۔ ان کے گھر آج بھی پرانے سٹائل کے ہیں جبکہ [...]

Continue reading »

ٹیسٹ پوسٹ

کیا میرا بلاگ کام کر رھا ہے کہ نہیں

Continue reading »

جسم اور روح

ضرورت ایجاد کی ماں ہے یہ تو ہم سب نے سن رکھا ہے ۔ انسان مٹی سے بنایا گیا پھر اسے گوشت میں بدل دیا گیا اس گوشت کے انسان نے اپنے جسم کی راحت اور سجاوٹ کے لیے کیا کیا ایجاد نہیں کیا ۔ انسانی بدن وقت کے ساتھ ساتھ اپنی حالت بدلتا رھتا [...]

Continue reading »

ہے کسی کو خبر

شاہدہ آپی کا بلاگ بہت عرصے سے کام نہیں کررھا معلوم نہیں کسی نے کوئی نوٹس کیوں نہی لیا اگرچہ شاہدہ آپی کے لیے یہ آرام کرنے کا بہترین موقع ہے مگر لکھنے والے جب تک کچھ لکھ نا لیں انہیں آرام نہیں آتا ۔ اللہ آپی کو جلد از جلد صحت یاب کرے اور [...]

Continue reading »

ایک انوکھی لاحاصل تلاش

جب یہ تحریر میری نظر سے گزری تو دل چاھا کہ میں بھی کچھ اپنے خیالات شئیر کروں ان حیدرآبادی خواتین کے متعلق ۔ یوں تو یہ حیدرآبادی پورے یو اے ای میں پھیلے ہوے ہیں مگر دبئ اور اس کے اردگرد کے علاقے ابوظہبی فجیرہ میں ان کی تعداد ذیادہ ہے ۔ یہ عورتیں [...]

Continue reading »

ہم رہیں یا نا رہیں کل

کامران اصغر کامی کو زندگی کا ایک اور سال پورا کرنے پر مبارک باد آپ نے بھی دینی ہے تو دے دیں اگلے سال کا کچھ پتا نہیں ۔ ہم تو صرف دعا گو لوگ خاک اور مہر کا کیا سنجوک پاس رہیں یا دور رہیں محفل تو آباد ہے نا آج تمھاری سالگرہ ہے [...]

Continue reading »

لذت " الف " دی پائی

جب سے شاپ پر مائیکرو سافٹ اور منسٹری آف اکنامکس کا چکر لگا ہے اس دن سے لیکر آج تک میں پریشان تھا اوپر سے یو اے ای کے حالات ڈاواں ڈول ہیں رہی سہی کسر اس کے بے تکے قانون نکال رہے ہیں۔ اسی پریشانی میں کہ کام کم ہو گیا تو خرچے کہاں [...]

Continue reading »

وومن ڈے

اھل اسلام اھل پاکستان اور تمام بلاگرز لیڈیز کو وومن ڈے مبارک ہو ۔ چاہے وہ کسی کھیت میں محنت مزدوری کر رہی ہو ۔ کسی دفتر میں جاب کر رہی ہو ۔ کسی گھر میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہو ۔ کسی ظالم نامرد کا ظلم و تشدد برداشت کر رہی ہو ۔ [...]

Continue reading »

بل گیٹ کے بل ڈاگ

پچھلے چند مہینوں سے پریشانیوں کا ایسا سلسلہ چلا ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لیتا ابھی تازہ ترین جھٹکے میں جو ہوا وہ کچھ یوں ہے ۔ ہم بھائی حسب معمول سارھے دس شاپ پر آگئے اور اپنے کل کے باقی کام نمٹانے لگے ابھی ڈیڑھ گھنٹہ گزرا تھا کہ چار لوکل عربی لباس [...]

Continue reading »

5 لاکھ 10 لاکھ

حکومت وقت نے عوام کی عزت پامال کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑنے تہیہ کر رکھا ہے پورے ملک میں کہیں بھی کوئی ایسا واقعہ جو میڈیاء میں چھا رھا ہو حکومت کے لیے بجائے بے عزتی کے عزت بنانے کے کام آجاتا ہے ہونا تو یہ چاہیے کہ اس واقعہ کے ذمہ اروں کو [...]

Continue reading »

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.