
قرآن اپنے آپ میں ایک عظیم کتاب ہے۔اس کی تلاوت تو باعث ثواب ہے ہی۔اسکا سننا بھی باعث ثواب ہے۔عظیم قاری حضرات جن میں قاری عبدالباسط الصمد ،امام کعبہ سدیس اور شیخ شریم قرآن کی تلاوت کرتے ہیں تو زمین کے ساتھ ساتھ آسمان بھی جھوم اٹھتا ہے۔ویسے تو دنیا بھر میں کافی قاری حضرات نے قرآن کی تلاوت سے شہرت پائی مگر آج کل جو ایک ہستی سامنے آئی ہے انکا نام الشيخ مشاري بن راشد العفاسي ہے۔انکا تعلق کویت سے ہے۔انکے بارے میں مذید معلومات اس ربط سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔http://en.wikipedia.org/wiki/Mishary_Rashid_Al-Afasy
الشيخ مشاري بن راشد العفاسي کی آواز میں سورۃ الناس کی تلاوت۔
اگر آپ انکی اپنی ویب سائٹ وزٹ کرنا چاہیں تو اسکا ایڈریس یہ ہے۔
http://alafasy.tripod.com
جہاں آپ انکی تلاوت سن اور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔انکی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔انکی دعائیں اور خطاب سن سکتے ہیں۔
اگر آپ تلاوت کے شوقین ہیں تو قاری شیخ سعید الغامدی کو بھی سن سکتے ہیں۔
http://alghamidy.tripod.com/
Posted by Wakas Mir on September 12, 2009 at 7:03 am
Mishary Rashid ki awaz bohat hi pyari hei.. Crazefm.com pe meine inhi ka padha hua sara quran lagaya hei jo bohat sare log sunte hein
.. thx for sharing more info abt him kami..
Posted by باسم on September 12, 2009 at 9:00 am
مزید یہ کہ مشاری عربی نشید بھی پڑھتے ہیں
آپ سوچ سکتے ہیں کیسی پڑھتے ہونگے
Posted by جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین on September 12, 2009 at 9:23 am
اللہ سبحان و تعالٰی- الشيخ مشاري بن راشد العفاسي اتنی سریلی آواز میں تلاوتِ قرآنِ کرم کرنے پہ اور آپ کو ان کی آواز کو ہم سب سے شئیر کرنے پہ اجر عطا فرمائے۔ آمین
Posted by wajid khan on January 16, 2011 at 6:38 pm
Mishary ki awaz dunya me number 1 hai.,……..