1۔جب خلقت کے پاس آو تو زبان کی نگہداشت کرو۔ 2۔مصائب سے مت گھبراو کیونکہ ستارے اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں۔ 3۔حکمت و دانائی مفلس کو بادشاہ بنا دیتی ہے۔ 4۔جو بات دشمن سے پوشیدہ رکھنا چاہتے ہو وہ دوست سے بھی پوشیدہ رکھو ہو سکتا ہے کبھی وہی تمھارا دشمن ہو۔ 5۔وقت کی اگر [...]
Archive for September, 2009
27 Sep
پاکستان زندہ باد
اھل پاکستان اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد اس جیت کا اپنا مزہ تھا کیونکہ انڈین میڈیاء پر جس طرح پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کرنے کے لیے جشن منایا جا رھا تھا۔بڑے بڑے ایکٹر بھی اس میں شامل تھے۔ مگر سارے سپنے ٹوٹ کر بکھر گئے۔حساب چکتا ہو گیا۔آپ سب سے اور پاکستانی [...]
26 Sep
سب کا شکریہ
خیر مبارک رمضان اور عید کو گزرے آج کتنے دن ہو چلے ہیں۔سوچا رمضان اور عید مبارک کہنے والے سب بہنوں اور بھائیوں کا شکریہ ایک ہی بار ادا کر دوں۔ بہت سارے بھائیوں کا عید نشہ ابھی تک نہیں اترا۔عید کیا آتی ہے زندگی کو جیسے بریک سی لگ جاتی ہے۔ابھی تک کاروباری سرگرمیاں [...]
24 Sep
اکیلےہم اکیلےتم
زندگی ایک مختصر افسانہ مسٹر جمیل ایک مڈل کلاس سرکاری ملازم ۔مسٹر اور مسز جمیل کی شادی آج سے چالیس سال پہلے ہوئی تھی۔ انہیں یاد ہے شادی کی پہلی عید جب وہ گھومنے نکلے تھے تو دوسروں کے بچوں کو اپنے ماں باپ کے ساتھ خوش ہوتے شرارتیں کرتے دیکھ کر ان کے دل [...]
21 Sep
بلا تبصرہ
ان ملاوں کے بارے میں کبھی کہا گیا تھا ” دو ملاوں میں مرغی حرام ” اسکا عملی مظاہرہ آپ نے ٹی وی پر دیکھ لیا۔بات کرتے ہیں سعودیہ کے ساتھ یکجہتی کی پہلے اپنے ملک جہاں رہتے ہو جس کا اگا کھاتے ہو اس سے تو یکجہتی ثابت کر لو۔ پر کہاں جی جس [...]
20 Sep
عید الفطر مبارک
کامران اصغر کامی کی طرف سے اھل عالم کو عید الفطر مبارک اس پر مسرت موقع پر دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب کے روزے اور عبادتیں قبول فرمائے۔ ہماری مغفرت فرمائے اور ہم کو نیک رستے پر چلنےکی توفیق عطا فرمائے۔اللہ ہمارے پاکستان کے عوام کی مشکلیں آسان فرمائے ہمیں نیک اور ایماندار [...]
17 Sep
بلیک واٹر حقیقت کیا ہے؟
مختلف رپورٹس http://www.defence.pk/forums/strategic-geopolitical-issues/8417-blackwater-watchlist-pakistan.html http://truth4justice.wordpress.com/2009/01/22/american-secret-army-blackwater-operational-in-pakistan/”></a http://en.wikipedia.org/wiki/Blackwater_Worldwide http://www.xecompany.com/ http://www.thenation.com/doc/20090817/blackwatercountdown_video http://www.thenation.com/directory/bios/jeremy_scahill http://www.nytimes.com/2007/10/04/world/middleeast/04contractor.html http://news.bbc.co.uk/2/hi/americas/8211088.stm http://www.nytimes.com/2008/12/09/washington/09blackwater.html?ref=us http://ccrjustice.org/newsroom/press-releases/blackwater-usa-sued-firing-iraqi-civilians%2C-according-legal-team-injured-sur http://alhamdolillah.wordpress.com/2009/08/08/sickening/ احمد تمجید اعجازی کی رپورٹ
16 Sep
دعا برائے امت مسلمہ
الحاج خورشید احمد مرحوم کی آوز میں آج کے مسلمان کی ابتر حالت پر پروردگار کے حضور دعا۔ خوبصورت آواز سادہ طرزبیاں اس دعا میں آپ بھی ضرور شریک ہوں۔
Recent Comments