آج کا سوال؟


زندگی کی سب سے تلخ حقیقت کیا ہے ؟

15 responses to this post.

  1. زندگی کی سب سے تلخ حقیقت 2 سال بعد چھٹی ۔۔۔
    :cry: :cry:

    Reply

  2. ایک تلخ حقیقت پیسے والے سیانے هوتے هیں

    Reply

  3. زندگی خود

    Reply

  4. Posted by kami on March 25, 2009 at 11:50 pm

    بہت مہربانی وزٹ کرنے کا
    یارو ابھی تک آپ ایک حقیت کا زکر نہیں کر رہے

    Reply

  5. دکھ اپنے بھی اور اپنوں کے بھی

    Reply

  6. „دکھ اپنے بھی اور اپنوں کے بھي„

    انا آپ نے ميرے دِل کی بات کہہ دی يہی ہے آج کی ايک تلخ حقيقت ليکِن ہر ايک کے سوچنے کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے اور اپنے اپنے حِساب کے حقائق

    Reply

  7. شکریہ انا اور شاہدہ بہن جی تشریف آوری کا میں اپنے اس سوال کا جواب 23 اپریل کو ہی دوں گا۔

    Reply

  8. ام م م م م م

    یہی کہ اس کا پتا نہیں چلنا کے یہ کب ختم ہو جائے

    Reply

  9. زندگی کی سب سے تلخ حقیقت سچ بولنا ہے ۔ اور کسی کو اچھا مشورہ دینا ۔ آج کے دور میں

    Reply

  10. یہ تو ختم کردو یار

    Reply

  11. آپ کا ایڈریس کھلنے سے انکاری ہے کیا وجہ ہے ؟ :sad:

    Reply

  12. تو آپکا تبصرہ جادو سے آگیا کیا؟

    Reply

  13. ہی ہی ہی کیا بات ہے میرے پی سی میں ایرر تھا جس کی وجہ سے یہ سب ہوا :lol: استادو کے کمپیوٹر کبھی خراب ہوئے ہیں۔ :cool:

    Reply

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.