واہ جی واہ۔۔۔ پیندی سٹّے شعرو شعری۔۔۔
پہلی پوسٹ پر مبارکباد۔۔۔۔
شاعر کا نام بھی لکھ دیتے تو اچھا ہوتا۔۔۔ بہرحال اس سے بھی دردناک شعر ملاحظہ کریں
نہ آنا میری میت پر ہمراہ رقیباں
مسلماں میت کو جلایا نہیں کرتے
اوہ یہ تبصرہ تو پوسٹ سے بھی بڑا ہو گیا ہے ایسا کریں اس کو پوسٹ بنالیں اور اپنی پوسٹ کو تبصرہ۔۔۔
Posted by جعفر on March 15, 2009 at 3:57 pm
واہ جی واہ۔۔۔ پیندی سٹّے شعرو شعری۔۔۔

پہلی پوسٹ پر مبارکباد۔۔۔۔
شاعر کا نام بھی لکھ دیتے تو اچھا ہوتا۔۔۔ بہرحال اس سے بھی دردناک شعر ملاحظہ کریں
نہ آنا میری میت پر ہمراہ رقیباں
مسلماں میت کو جلایا نہیں کرتے
اوہ یہ تبصرہ تو پوسٹ سے بھی بڑا ہو گیا ہے ایسا کریں اس کو پوسٹ بنالیں اور اپنی پوسٹ کو تبصرہ۔۔۔
Posted by شاہدہ اکرم on May 8, 2009 at 6:36 pm
قصُور تو ہمارا ہُوا نا کیُوں اِتنے موِمی رہے
اور جعفر
نہ آنا میری میت پر ہمراہ رقیباں
مسلماں میت کو جلایا نہیں کرتے
میت کو مُسلمان جلایا نہیں کرتے